اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر کی کٹھی میٹھی چٹنی


لونگ اور دار چینی پیس لیں
ٹماٹر دھو کر باریک کاٹ لیں
ان میں پانی ڈال کر سٹیل کی دیگچی میں چولہے پر رکھ دیں تاکہ گل جائیں
تمام مصالحہ ڈال کر بھونیں بقدر ضرورت پانی کا چھینٹا دیں
اچھی طرح بھون کر آدھی پیالی پانی ڈالیں
پانی اور ٹماٹر یک جانہو جائیں تو اتار لیں
ہر مرتبہ تازہ بنا کر کھائیں
کچھ دن فریج میں محفوظ رہ سکتی ہے
روسٹ اور پلاؤ کے ساتھ مزہ دیتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ