اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر چیز بن


توے پر تھوڑا تیل گرم کرلیں
پھر بن کوافقی سمت میں کاٹ کر توے کے اوپر رکھ کردونوں طرف سے ٹوسٹ کر لیں
ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، بالسمک سرکہ، پیار، پارسلے، جالاپینو، ڈیڑھ چائے کا چمچ تیل، تلسی کے پتے اورٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
پھر بن کے ایک حصے پر چیز اسکوائر رکھ کر اوپر ٹماٹر مکسچر ڈال دیں
اوپربن کا دوسرا حصہ رکھ کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ