اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیگھٹی رائس ٹماٹو سوپ


سوس پین میں مکھن گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
اس میں اُبلے ہوئے چاول‘ ٹماٹر کا پیسٹ اور یخنی ڈال کر پکائیں
سوپ گاڑھا ہوجائے تو نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کردیں
سرونگ باؤل میں اُبلی ہوئی اسپیگھٹی ڈال کر سوپ ڈالیں اور پودینے سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ