اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹو سوپ


اجزاء: ٹماٹر آدھا کلو گاجر ایک عدد مکھن آدھ چھٹانک پیاز ایک عدد ادرک ،نمک،کالی مرچ حسب پسند لہسن ایک جوا طریقہ: ساس پان میں مکھن گرن کریں۔اس میں باریک کٹی ہوئی باریک کاٹی ہوئی گاجر، لہسن ، ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔براؤن نہ ہونے دیں ۔اب اس میں ٹماٹر ڈال دیں اورحسب ضرورت پانی ڈالیں ۔ ابلنے لگے تو ڈھکن سے بند کر دیں ۔ چند منٹ اور پکائیں ۔ ٹما ٹو سوپ تیارہے ۔چینی کے پیالوں میں پیش کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ