اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر مرغ انڈوں کا سوپ


اشیاء: مرغ کا گوشت ایک پیالی باریک ریشے کر لیں ٹماٹر کارس دو پیالی(چھان لیں) مکھن دو کھانے کے چمچ کارن فلور ایک چائے کا چمچہ ہری پیاز ایک عدد(کاٹ لیں) چینی ایک چائے کا چمچ نمک چائے کا چمچ کالی مرچ انڈے تین عدد(سخت ابا لیں) پانی تین پیالی ترکیب: پانی میں گوشت ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں۔ پیاز، لہسن، نمک اور چینی ملا دیں۔ پانی آدھارہ جائے ٹماٹر کارس اور کالی مرچ شامل کر کے پکائیں اب مکھن میں کارن فلور بھون کر شامل کر دیں۔ انڈوں کے قتلے کاٹ کر پیالے میں رکھیں۔ اوپر سے سوپ ڈال دیں۔ تو اس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ