اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی ٹماٹو سوپ


دیگچی میں لہسن اور ٹماٹر ڈال کر اُبال لیں
پھر ٹماٹر کا چھلکا اتار کر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں
ہموار امیزہ تیار ہوجائے تو پیالے میں چھان کر نکال لیں
سوس پیچ میں مکھن گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائیں کرلیں
اس میں ٹماٹر کا آمیزہ‘ نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر اور چکن کی یخنی ڈال کر پکائیں
15منٹ بعد 1/2کپ پانی میں کارن فلور ڈال کر مکس کر کے سوپ میں ڈالیں
چمچ چلاتی رہیں، گاڑھا ہوجائے تو کریم ڈال کر مکس کر کے چولہے سیاتار لیں
سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ