اُردو پوائنٹ پکوان

کریم آف ٹمیٹو سوپ


اشیاء: کٹے ہوئے ٹماٹر تین کپ کتری ہوئی پیاز ایک عدد سلاد کی گٹھی تین کپ دودھ تین کپ مکھن تین چائے کے چمچے فلور تین چائے کے چمچے نمک حسب ذائقہ ترکیب: پیاز ،ٹماٹر اور سلاد اچھی طرح گلا لیں خوب نرم کر لیں اب ایک فرائی پین میں گھی ،آٹا، دودھ اور نمک ملائیں اور ایک ابال آنے کے بعد پیاز اور ٹماٹر والا مرکب دودھ میں شامل کر لیں اور دوبارہ گرم کر یں چند منٹوں بعد اتار لیں کالی مرچ اور نمک ڈال کر سلاد کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ