اُردو پوائنٹ پکوان

سویٹ اینڈ سالٹی کرنچی نٹ بار


ایک پین میں ڈارک اور ملک چاکلیٹ توڑ کر ڈالیں.
اور اس میں مکھن اور گولڈن سیرپ ڈال کر مدہم آنچ پر پگھلا لیں۔
ایک پیالے میں مونگ پھلی ، پستہ اور کرنچی بارز کرش (Crush) کر لیں۔
اب پگھلی ہوئی چاکلیٹس اور ڈرائی فروٹ اچھی طرح مکس کر کے یہ آمیزہ فوائل ٹرے میں انڈیل دیں۔
کم از کم چار گھنٹے کے لئے یہ ٹرے فریج میں رکھیں اور اس کے بعد اپنی پسند کے مطابق کسی بھی شکل میں اس کے سلائسز کاٹ لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ