اُردو پوائنٹ پکوان

سیب کا حلوہ


سب سے پہلے سیب دھو کر چھیل لیں اوربیج وغیرہ نکال کر چار چار ٹکڑے کر لیں۔
 اس کے بعد بلینڈر (Blender) میں سیب ، دودھ، انڈے اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے سیب کا آمیزہ اس میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
 کچھ دیر پکنے کے بعد جب آمیزہ گاڑھا ہو جائے اور حلوہ گھی چھوڑ دے تو پانچ منٹ تک بھونیں۔ ڈش آوٴٹ کریں اور بادام ، پستہ سے گارنش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ