اُردو پوائنٹ پکوان

ربڑی والا گاجر کا حلوہ


 کش کی ہوئی گا جروں کو نان اسٹک پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تا کہ اس کا پانی خشک ہو جائے ۔
علیحدہ پین میں گھی میں تو الائچی ڈال کر گرم کر یں،خشبو آنے لگے تو گاجریں ڈال دیں اوگاجروں کو اچھی طرح بھون لیں
جب گاجروں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو چینی ڈال دیں اور اجھی طرح بھون لیں جب گھی علیحدہ ہو نے پر ربڑی ڈال کر چولہے سے اتار لیں
پریزنٹیشن
حلوے کو خو بصورت سی ڈش میں نکال کر باریک کٹے ہوئے بادام پستے سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ