اُردو پوائنٹ پکوان

پائن ایپل سوفلے


انناس کے ٹکڑے ٹن سے نکال لیں
جیلاٹن کو آدھی پیالی گرم پانی میں حل کر لیں
ٹِن سے لیا گیا سیرپ اور انناس کا جوس کاٹھے ملا لیں اور حل کیا ہوا جیلاٹن اس میں شامل کر یں
کریم کو گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں
انناس کے مرکب کو اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا اور جھاگ دار ہو جائے
کریم میں انناس کے ٹکڑے اور ایسنس شامل کر یں
مرکب کو جمنے دیں
مرکب ادھ جما ہو جائے تو خشک میوے کو کتر کر اس میں شامل کر یں
پائن ایپل سوفلے اچھی طرح جم جائے تو پھینٹی ہوئی کریم یا پائن ایپل سوس کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ