اُردو پوائنٹ پکوان

لب شیریں


اب ایک پین میں دودھ لے کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں کسٹرڈ پاؤڈرکو تھوڑے سے دودھ میں حل کر کے ڈال دیں۔
اب اس میں سویاں ڈال دیں۔ اب اس کو پانچ منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں چینی،ونیلا ایسنس ،کشمش،بادام ،پستہ ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں اور ٹھنڈا کر لیں۔
اب اس میں مکس فروٹس انگور، آم،کیلا،،کریم اور جیلی ڈال کر مکس کر کے گارنش کر لیں۔آپکی مزے دار لبِ شیریں تیار ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ