اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی کا میٹھا


خوبانیوں کو گرم پانی میں بھگو دیں،جب پھول جائیں تو بیج علیحدہ کرلیں
دیگچی میں خوبانیاں اُبالیں اور پھر ہاتھ سے مسل کر گودا بنالیں
کریم میں دودھ اور چینی ملا کر پھینٹیں
ایک ڈش میں خوبانی کا گودا اور بیج توڑ کر ڈالیں اسکے اُوپر کریم کا آمیزہ ڈالیں اور بادام چھڑک کر فریج میں رکھ دیں
خوبانی کا میٹھا خوب تھنڈا کرکے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ