اُردو پوائنٹ پکوان

گجریلا شوگرفری


اجزاء: گاجریں دو عدد(بڑی) ملائی کے بغیردودھ 500ملی لیٹر شوگرفری سویٹنر ذائقہ کیلئے ترکیب: گاجروں کو چھیل کر کدو کش کر لیں۔ پھر ایک سوس پین میں دودھ گاجر یں ڈال کر اتنا پکا ئیں کہ گاجر یں نرم اور دودھ ذرا خشک ہو جائے۔ پھر آنچ سے ہٹا ہر سویٹنر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ مرضی کے مطابق ٹھنڈا یا گرم پیش سکتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ