اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹی دہی


تمام پھلوں کو ایک گرائنڈ میں ڈالیں اورنج جوس اور سویٹنر شامل کرکے سب کو اکٹھا گرائنڈ کرلیں
اس میں آہستہ آہستہ دہی شامل کریں اور پھر سارے آمیزے کو اس وقت تک گرائنڈ کریں جب تک کہ سب اشیاء ایک ہی شکل میں تبدیل نہ ہوجائیں
اس آمیزے کو اپنے ذائقہ کے مطابق گاڑھا یا پتلا کیا جا سکتا ہے
بڑے گلاسوں میں ٹھنڈا کرکے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ