اُردو پوائنٹ پکوان

بھنا ہوا گل اشرفی


اجزاء: کٹا ہوا گل اشرفی دو کپ ہری مرچ کٹی ہوئی (لمبائی میں ) ایک عدد خالص تیل ایک چائے کا چمچ پیاز (چھوٹا) ایک عدد(اچھی طرح کٹا ہوا) نمک ذائقہ کیلئے ترکیب: گل اشرفی کو پانی بدل بدل کر بار بار دھوئیں اور پھر کاٹ لیں کاٹنے کے بعد مت دھوئیں ۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ اس میں پیاز شامل کر کے پکائیں جب تک کہ وہ نرم ہو جائیں ۔ پھر اس میں گل اشرفی شامل کر یں ہری مرچ اور نمک بھی ڈال دیں۔ گل اشرفی اپنا پانی چھوڑ دے گا۔ اسے ڈھکن دئیے بغیر پکائیں اور مسلسل ہلاتے رہیں ، یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔ متبادل : سبزپتوں والی سبزیاں شوگر کی خوار ک کے طور پر تجویز کی جاتی ہیں۔ گل اشرفی میں وٹامن اے وافر مقدر میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ وٹامن بی ون، بی ٹو اور سی کیلشیم آئرن اور پوٹاشیم کی کمی کو روکتا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ