اُردو پوائنٹ پکوان

اسپاگیٹی ، بند گوبھی اور قیمہ


اشیاء: بند گوبھی کلو گرام(باریک کاٹ لیں) قیمہ دو پیالی ہری پیاز ایک گھٹی (کاٹ لیں) ہرا لہسن ایک جوئے(چھیل کر کاٹ لیں) ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں ) نمک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ ہری مرچ چار عدد(کاٹ لیں) دار چینی ایک ثابت ٹکڑا مکھن ایک چھوٹی ٹکیا اسپاگیٹی پونڈ کا پیکٹ ٹماٹر کا رس پیالی ترکیب: اسپاگیٹی ابال کر چھلنی میں چھان لیں۔ بند گوبھی اور مکھن دیگچی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ قیمہ، پیاز، لہسن، ادرک ، نمک کالی مرچ دار چینی ملا دیں۔ پانی خشک ہونے دیں۔ پھر ٹماٹر کا رس ڈالیں اور بھون کر اتار لیں۔ اسپاگیٹی ڈش میں نکا لیں۔ اوپر سے قیمہ اور بند گوبھی ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ