اُردو پوائنٹ پکوان

قیمے کے بال اور اسپاگیٹی


اشیاء: قیمہ دو پیالی(چکنا نہ ہو) ادرک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ کارن فلور 1کھانے کا چمچہ ٹماٹر کا رس پیالی مکھن ایک کھانے کا چمچہ سلاد چار پتے اسپاگیٹی پاؤنڈ کا پیکٹ ترکیب: اسپاگیٹی ابال کر چھان لیں۔ قیمے میں نمک، کالی مرچ اور ادرک ملا کر کارن فلور بھی ملا دیں۔ اب اس کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں۔ مکھن گرم کر کے اس میں گولے تلیں۔ بعد میں ٹماٹر کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کر یں۔ اسپاگیٹی ڈش میں بچھا دیں۔ اوپر سے قیمے کے گولے رکھ کر سلاد کے پتے بکھیر دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ