اُردو پوائنٹ پکوان

ریڈ بین سوپ


سوس پین میں مکھن ڈالیں
لہسن پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں
ریڈبینز‘نمک‘سیاہ مرچ‘ٹماٹو پیسٹ‘کیچپ ڈال کر فرائی کریں
اس کے بعد اس میں یخنی ڈال کر پکائیں پھر ہری پیاز ڈال کر مکس کریں
سوپ باﺅل میں نکال کرکریم سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ