اُردو پوائنٹ پکوان

پران سوپ


ایک بڑے سوس پین میں مرغی کی یخنی‘لہسن کے جوئے‘سیاہ مرچ پاؤڈر ،مچھلی کی یخنی ‘ٹماٹو پیوری‘مکھن ڈال کر اُبالیں۔
 اُبال آنے پر آنچ کم کرکے1گھنٹے تک پکائیں1گھنٹے کے بعد اس میں سرکہ شامل کرکے مزید 2گھنٹے تک پکائیں۔
جھینگے ڈال کر 3-5منٹ تک پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر شروع کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ