اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر اور آلو کا سوپ



پین میں مکھن ڈال کر پگھلا کر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز اور کچلے ہوئے لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں۔

پھر اس میں آلواور گاجر کے قتلے ڈال کر فرائی کریں اور چکن کی یخنی شامل کریں۔
جب سبزیاں گلنے پر آجائے تو نمک شامل کر کے چولہے سے اتار لیں۔

سوپ تھوڑا سا ٹھنڈا ہوجائے تو بلینڈ کر لیں
پریزنٹیشن: گرم گرم ڈش میں نکال کت سفید مرچ چھڑکیں اور کریم سے سجا کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ