اُردو پوائنٹ پکوان

دال مونگ کا کریمی سوپ


دال کو 2-3 گھنٹے بھگودیں
دیگچی میں پانی دال اور چوپ پیاز ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دال گل جائے
اس کے بعد بلینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں
پین میں مکھن گرم کرکے لہسن اور لال مرچ ڈال کر براﺅن فرائی کریں
تھوڑی سی گارنشنگ کے لیے نکال لیں
اس کے بعد اس میں بلینڈ کی ہوئی دال ڈال کر پکائیں
اس میں نمک،چائینز نمک اور سیاہ مرچ پاﺅڈرشامل کرکے پکائیں
گریم مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکالیں
فرائی مرچوں کریم اور پارسلے سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ