اُردو پوائنٹ پکوان

چقندر کا کریمی سوپ


سوس پین میں چقندر اور پانی ڈال کر اُبال لیں
چقندر گل جائے تو چھلنی میں ڈال دیں
بلینڈر میں یخنی چقندر نمک سفید مرچ پاﺅڈر لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر بلینڈ کرلیں
سوس پین میں مکھن گرم کرکے لہسن باریک چوپ کرکے فرائی کریں
لہسن پر ہلکا سا کلر آجائے تو بلینڈر کیا ہوا چقندر کا مکسچر ڈال کر پکائیں
سوپ گاڑھا ہوجائے تو شہد ڈال دیں اور کریم مکس کرکے ڈش میں نکال لیں
کریم سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ