اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج یوگرٹ اسموتھی


بلینڈر میں اورنج جو س اور دہی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں
چینی اور کریم ڈال کر اچھی طرح مزید بلینڈ کر لیں
برف ڈال کر ہلکا سا بلینڈ کریں
سرونگ گلاس میں نکال کر ٹھنڈا کر کے اورنج سلائس اور پودینے سے گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ