اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج ہنی یوگرٹ


اشیاء: سادہ دہی دو کپ شہد کپ جما ہوا اورنج جوس ایک کین (چھ اونس) ہاف اینڈ ہاف کپ ترکیب: درمیانی سائز کے پیالے میں یوگرٹ یعنی دہی ڈال کر پھینٹ لیں۔ اس میں اورنج جوس ، شہد اور ہاف اینڈ ہاف ملا دیں۔ 5*9لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں اسے تین گھنٹے تک لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ