اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج کریم شربت


اشیا: اورنج جوس دو کپ اورنج مارمالیڈ کپ ڈیری ساور کریم ایک کپ چینی 4/3کپ ہاف اینڈ ہاف ایک کپ ترکیب: درمیانے سائز کے پیالے میں اورنج جوس، چینی مار مالیڈ ملائیں اس میں ہاف اینڈ ہاف اور ساور کریم شامل کر دیں۔ اس آمیزے کو 5*9کیلوف پین میں ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریز کرنے کے لئے اسے تین گھنٹے تک فریزر میں رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ