اُردو پوائنٹ پکوان

کیوی اسموتھی


اشیاء: کیوی فروٹ ایک عدد(چھلکا اور ڈنٹھل صاف کر کے چوپ کر لیں) ادرک(کدوکش کی ہوئی) دو چائے کے چمچے شکر کپ پانی کپ کوکونٹ کریم کپ ایپل جوس ایک کپ ترکیب: ادرک، شکر اور پانی کوسوس پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر اچھی طرح ابال آنے تک پکائیں۔ فوڈ پروسیسر میں کیوی فروٹ، کوکونٹ کریم، ایپل جوس، ادرک و شکر کا پکا ہوا آمیزہ ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈ کریں۔ سرونگ گلاس میں کٹی ہوئی برف ڈال کر گرائنڈ کیا ہوا آمیزہ ڈالیں۔ مزیدار کیوی اسموتھی تیار ہے ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ