اُردو پوائنٹ پکوان

گرین سموتھی


چوتھائی سیب اور ناشپاتی کو تنوں اور بیجوں کے بغیر بلینڈر میں ڈالیں
باقی تمام اجزاء کو بھی بلینڈر میں ڈالیں اور بلینڈ کر لیں ضرورت کے مطابق پانی بھی شامل کر لیں
دو لوگوں کے لیے مزیدار گرین سموتھی ناشتے کے لیے تیار ہے
نوٹ:
ترکیب کو مزید لزیز بنانے کے لیے کچھ اور ہرے پھل ، کھیرا، بادام، کھوپڑے کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ