اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹ سموتھی


کیلوں کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
پھر بلینڈر میں کیلے، بلیو بیریز، وینیلا فلیور، دہی اور دودھ ڈال دیں
ان سب کو تب تک بلینڈر میں بلینڈ کریں
جب تک یہ گاڑھا اور کریمی نا ہو جائے
پھر اس کو چار گلاسوں میں ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ