اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ سموتھی


ایک پین میں کوارٹر کپ پانی اور ساگودانہ ڈال کر پکائیں
جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں دودھ ملا کر مزید پکائیں
کوکنگ چاکلیٹ کش کر لیں
دوسری پین میں ایک دودھ ابال لیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ ڈال کر سوس بنا لیں سوس تیار ہو جانے پر ٹھنڈی کر لیں
گرائنڈر میں چاکلیٹ سوس ،ساگو دانہ، باقی کا دودھ اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اتنا گرائنڈ کر یں کہ تمام اجزاء یک جان ہو جائیں ڈرنک گلاس میں نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ