اُردو پوائنٹ پکوان

گریپ سلش


اشیاء: گریپ جوس دو کپ لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ ٹھنڈا پانی ایک کپ ترکیب: درمیانے سائز کے پیالے میں گریپ جوس (انگوروں کا رس) اور پانی ملا کر اس میں کارن سیرپ بھی شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں ڈال دیں۔ فریزر میں جمانے کا طریقہ: تیار شدہ مواد کو 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ کر پختہ جما لیں۔ جماہوا مواد کانٹے سے کھرچ ڈالیں۔ فوراًپیش کر یں یا پھر تیارشدہ مواد مزید فریز کر یں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے ریزے کر دیں۔ ایک چمچ سے چلڈ فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔ میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں یہاں تک کہ نہایت نرم وملائم ہو جائے۔ اسی وقت پیش کر یں یا پھینٹے ہوئے مواد کو ڈال کر پختہ کرنے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ