اُردو پوائنٹ پکوان

سنگاپوری چکن فرائیڈ رائس


دیگچی میں تیل گرم کر کے گاجر‘ بند گوبھی اور ہری پیاز ڈال کر ساتھ فرائی کرلیں
چکن‘ سفید مرچ پاؤڈر‘ سرکہ‘ ووسٹر شائرسوس اور نمک ڈال کر تیزی سے مکس کرلیں ۔ چولہے کی آنچ تیز رکھیں۔ چاول شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور 1-2منٹ مزید پکائیں کہ تمام چیزیں مکس ہوجائیں تو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ