اُردو پوائنٹ پکوان

شرمپ اینڈ ویجی ٹیبل سوپ


ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے جھینگے ڈالیں اور ۲ منٹ تک ساتے فرائی کریں
اس میں تھوڑا نمک اور چینی ڈال کر پکائیں اور ۱۰ منٹ کے بعد اس میں سے جھینگے نکال کر ایک طرف رکھ دیں
اسی تیل میں بروکلی، پھول گوبھی ، آلو اور پیاز کے ساتھ نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر بھی شامل کردیں
اس کو اتنا پکائیں کہ سبزیاں گل جائیں
آنچ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور مکسر میں ڈال کر اس آمیزے کی پری بنالیں
ایک سرونگ باؤل میں یہ پری ڈال کر جھینگے بھی ملا دیں
فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں
ٹھنڈا ہونے پر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ