اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا سوپ


سوس پین میں پیاز‘ گاجر‘ فش سوس‘ پانی‘ لیموں کا چھلکا‘میتھی دانہ‘ لیموں کا رس‘ ساگودانہ اور نمک ڈال کر دھیمی آنچ پر ڈھک کر 15منٹ پکائیں
سوپ تیار ہو جائے تو چھان کر اس میں مچھلی شامل کردیں
سرونگ باؤل میں نکال کر پودینے سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ