اُردو پوائنٹ پکوان

خربوزے کا سوپ


اشیاء: سرمائی خربوہ 250گرام خشک جھینگے پندرہ گرام نمک 215گرام کوکنگ آئل دس گرام سکا لین 509گرام ایم ایس جی 505گرام سوپ سٹاک 250ملی لیٹر ترکیب: خربوزے کا چھلکا اتار دیں ۔ بیج نکال دیں اور خربوزے کو تین انچ موٹی قاسوں میں کاٹیں۔ خشک جھینگوں کو پانی میں بھگو دیں۔ سٹاک برتن میں ڈا لیں اور جوش دیں اور اس میں سرمائی خربوزہ جھینگے شامل کر دیں۔ ترین کو ڈھک دیں پیازوں سے سجا ئیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ