اُردو پوائنٹ پکوان

شربت لیموں


قلعی شدہ برتن میں پانی ڈال کر آگ پر رکھیں
جب اس میں ابال آجائے تو اس میں چینی ڈال کر چینی کو پانی میں حل کر دیں
جھاگ اٹھنے پر میل پونی سے الگ کر کے باہر پھینک دیں
اس کے بعد لیموں کا رس اس میں شامل کر دیں
جب قوام تین تار کا ہو جائے تو چولہے سے نیچے اتار لیں اور قدرے ٹھنڈا ہونے پر نیم گرم حالت میں عرق گلاب شامل کر دیں
بالکل ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر کر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ