اُردو پوائنٹ پکوان

سکنجبین اُمانی


اشیاء بالا کو سرکہ میں اس قدر گرم کر یں کہ ڈیڑھ پاؤ کے قریب رہ جائے
اب اس میں چینی ڈال کر قوام بنا لیں
اوپر دئیے ہوئے اوزان میں چیزیں تول کر آپس میں اچھی طرح ملا لیں
فی سو پونڈ اس بنے ہوئے سکویش میں ایک اونس پوٹاشیم ، میٹا بائی سلفائیٹ میں اچھی طرح گھوٹ لیں اورموٹے کپڑے سے نچوڑکر چھان لیں
اب اس رس کو تمام سکویش میں اچھی طرح حل کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ