اُردو پوائنٹ پکوان

سکنجبین خشک


دس عدد تازہ لیموؤں کا رس نکال کر ایک پاؤ چینی میں بذریعہ کھرل جذب کر یں
تھوڑے سے سفوف میں ایک چمچہ چینی ملانے سے ایک گلاس کی تیاری ہو سکتی ہے
علاوہ ازیں آنکھوں کی بیماریوں دھند، جالا، غبار یا آنکھوں سے پانی بہنا
اس سفوف کی ایک سلائی آنکھوں میں لگانے سے سب کا فورہو جاتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ