اُردو پوائنٹ پکوان

سکنجبین افیونی


نمک اور شہد مناسب پانی میں ڈال کر گرم کر یں اور جب پانی ابلنے لگے اور قوام گاڑھا ہونے لگے تو نیچے اتار لیں اور سرکہ ملا کر رکھ دیں
شربت تیار ہے
صاف شدہ بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ