اُردو پوائنٹ پکوان

رمانی سکنجین


اشیاء: انار ترش کارس ڈیڑھ پاؤ انار شیریں کا رس ڈیڑھ پاؤ چینی تین پاؤ ترکیب: سب سے پہلے ایک دیگچی میں دو نوں اناروں کا رس ملا لیا جائے اور دیگچی کو چولہے پر چڑھا دیا جائے ۔ رس جب آدھا رہ جائے تو نیچے اتار کر چینی ملا لیں اور دوبارہ سے چولہے پر چڑھا دیا جائے۔ جب قوام تیار ہو جائے تو نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے بعد صاف اور خشک بوتل میں بھر لیں ۔ یہ شر بت معدہ اور جگر بے حد قوت تقویت اور دماغ کو تسکین تازگی و فرحت عطا کر تا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ