اُردو پوائنٹ پکوان

لائم جوس کارڈیل


رس شکر اور پانی ملا کر قوام پکائیں اور میل سے پاک کر لیں اور گلو کوز وغیرہ کو بھی ملا دیں
جب شربت کا قوام درست ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈ اہونے پر ایسنس وغیرہ ملا دیں
بس اعلیٰ درجے کا لیمن کرش یا لائم جوس کا رڈیل جو بھی چاہتے ہیں تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ