اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن شربت


اشیاء: پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ کسا ہوا لیمن کا چھلکا ایک ٹی سپون چینی کپ لیمن جوس دو ٹیبل سپون ایک انڈوں کی سفید یاں دو عدد ترکیب: درمیانے سائز کے پیالے میں مریم کو پھینٹیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے لیمن جوس اور لیمن کا چھلکا ڈالتے جائیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانی سائز ہی کے پیالے میں انڈوں کی سفید یاں یہاں تک پھینٹیں کہ ان میں جھاگ اٹھ آئے۔ اب اس میں چینی ڈال کر پھینٹیں یہاں تک کہ خوب گاڑھا ہو جائے۔ اس میں پھینٹی ہوئی کریم ملا دیں۔اس آمیزے کو 5*9 انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چھ گھنٹے تک فریز کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ