اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کی سکنجین


اشیاء: لیموں کارس ڈیڑھ پاؤ چینی تین پاؤ برف حسب ضرورت ترکیب: سب سے پہلے لیموں کا رس نکال کر اس میں چینی کو اچھی طرح سے حل کر لیا جائے اورپھر ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اورجب قوام تیارہو جائے تو نیچے اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے توبو بل میں بھر لیا جائے۔ یہ لیموں کی سکنجین قے اور متلی کے لئے بے حد مفید ثابت ہو تی ہے۔ ہاضمہ کی طاقت میں بے حد اضافہ کر تی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ