اُردو پوائنٹ پکوان

شوارما


کشمیری مرچ، زیرہ لے کر اس کو پانی میں بھگولیں
اس کے بعد بلینڈر میں بلینڈ کرلیں
مرچ پیسٹ تیار ہے
چکن کو تمام مصالحہ جات مل کر لگا لیں اور پھر گرل کرلیں
پکنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سوس میں ملالیں
اب پیٹا بریڈ پر چلی پیسٹ لگالیں اور چکن کے ٹکڑے میں زیتون کا تیل ڈالیں اور اس کو رول کرلیں
گھر کا مزیدار شواما تیار ہے
کھانے کے لیے سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ