اُردو پوائنٹ پکوان

اوون روسٹڈچکن شوارما


گارلک ساس حسب ضرورت ،ایک پیالے میں لیموں کارس تیل،نمک،کالی مرچ ،پاپر یکا،ہلدی ،لال مرچ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر اس مکسچر میں چکن کو اچھی طرح کوٹ کر لیں ۔
پلاسٹک ریپ یا فوائل پیپر سے ڈھانپ کرکم ازکم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو دوسو ڈگری سینٹی گریڈپرگرم کرلیں۔
پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیس منٹ کے لئے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ چکن نرم ہو جائے۔پیٹا بریڈ، ہمس اور گارلک ساس کے ساتھ سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ