اُردو پوائنٹ پکوان

پیری چکن شاشلک


چکن بریسٹ کو چھٹی چوکور بوٹیاں کا ٹ لیں اور پیالے میں ڈال کر اس پر نمک،ادرک لہسن ،کالی مرچ ،
پیری ساس،سرکہ ،سویا ساس اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر میرینیٹ کرلیں ۔
تمام سبزیوں کے بھی چھوٹے ٹکڑے کرکے اسی پیالے میں ڈال دیں ۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد چکن اور سبزیوں کو چھوٹی سیخوں پر لگالیں ۔
نان اسٹک پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ان سیخوں کو فرائی کریں ۔
ایک طرف سے فرائی ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے فرائی کریں اور اس میں وقفے وقفے سے میرینیشن (جو مصالحہ تیار کیا گیاہے)وہ ڈالتے رہے ۔
مکمل طور پر سنہری ہونے پر پین سے نکال لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ