اُردو پوائنٹ پکوان

چکن شا شلک


اشیاء: صاف شدہ نیم ابلی ہوئی مرغی ایک عدد تین دو چائے کی پیالی رائی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ سیاہ مرچ سرخ مرچ اور ادرک ہر ایک نصف چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ پیاز ،ٹماٹر، شملہ ،مرچ ایک، ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں سیخ میں پرونے سے پہلے مرغی کو بھی ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ترکیب: پہلے ٹماٹروں کو پانی میں ابال لیں پھر ان کو چھان لیں۔ اب تیل گرم کر یں اور اس میں لہسن کو ملنے کے بعد ٹماٹروں کے سوس کو شامل کر کے اور گاڑھا کر یں۔ اب کالی مرچ، سرخ مرچ ،ادرک، رائی اور نمک کو مکس کر کے مرغی پر لگا ئیں اور جذب ہونے کے لیے آدھا گھنٹے کے لیے رکھ چھوڑ یں۔ اب سیخ پر پیاز ،ٹماٹر، شملہ مرچ اور مرغی تیل نہ چھوڑ دے۔ اب اس پر ٹماٹر کی تیار شدہ سوس ڈالیں اور بگھرے ہوئے یا ابلے ہوئے چاول کے ساتھ تناول کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ