اُردو پوائنٹ پکوان

شربت صندل


برادہ صندل دوسیر پانی میں ڈال کر آگ پر جوش دیں
جب پانی نصف رہ جائے تو چھان لیں اور دو سیر پانی لے کر اسے آگ پر رکھیں اور گرم ہونے پر اس میں چینی ملا دیں
جب چینی اچھی طرح حل ہو جائے تو ایک تار کا قوام تیار ہونے پر اس میں صندل والا پانی شامل کر دیں
قوام گاڑھا چارتار کا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ