اُردو پوائنٹ پکوان

شربت سفید صندل


صندل کی لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں یا بالکل پیس لیں اور اسے گلاب جل میں چوبیس گھنٹے تک بھگوئیں
اب سارے سامان کو دس منٹ تک دھیمی دھیمی آنچ پر گرم کرتے رہا کر یں اور پھر چھان لیں تاکہ صندل کی لکڑی الگ ہو جائے
اس میں دو سیر چینی ملا کر پندرہ منٹ تک گرم کر یں
بس اس طرح شربت تیار ہے
دس تولہ پانی میں ایک تولہ شربت ڈال کر پی لیں
یہی دماغ کی طاقت بڑھاتا ہے
پت (گرمی کے دانے) قبض اور موٹے پن کو کم کرنے کے لئے مفید ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ