اُردو پوائنٹ پکوان

شربت رس بھری


پہلے رس بھری کو مسل کر پانی میں ڈال دیں اور آگ پر رکھ کر پکائیں
جب جوش آئے گا
تقریباً پانی نصف رہ جائے گا
اب اس کو نیچے اتار کر دو عدد لیموں کا رس نچوڑ دیں، اور پھر جوش دیں
حتیٰ کہ پانی ڈیڑھ پاؤ کے قریب رہ جائے
تب اسے فلٹر کر لیں
پھر اس میں چینی ملا کر قوام تیار کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ